آٹا،چینی،پیٹرول کے بعد اہم دوائی کا بحران

قصور پیٹرول،آٹا،چینی کے بعد ایک بار پھر ادویات کا بحران Dexamethasone نامی سٹیرائڈز گولی کا کرونا میں معاون ثابت ہونے پر مارکیٹ سے غائب تفصیلات کے مطابق دو روز قبل ایک بات سامنے آئی کے Dexamethasone , دیکسامیٹھاسون نامی سٹیرائڈز گولی کرونا کے مریضوں میں سانس کی بحالی کے لئے معاون ہے اس بات کا … آٹا،چینی،پیٹرول کے بعد اہم دوائی کا بحران پڑھنا جاری رکھیں