امریکا ایران کی جگہ ہوتا توپابندیوں سے اس کا زوال ہو جاتا کمانڈر پاسداران انقلاب

ایران کی سپاہِ پاسداران انقلاب کے کمانڈر بریگیڈئیر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ اگر امریکا پرایران کی طرح پابندیاں عاید ہوتیں تو اس کا اب تک انہدام ہوچکا ہوتا۔ تفصیلات کے مطابق ایران کی طلبہ خبررساں ایجنسی (ایسنا) کے مطابق انھوں نے سوموار کو ایک بیان میں کہا کہ ’’اگر ایران کی طرح … امریکا ایران کی جگہ ہوتا توپابندیوں سے اس کا زوال ہو جاتا کمانڈر پاسداران انقلاب پڑھنا جاری رکھیں