دل کے امراض سے کیسے محفوظ رہا جا سکتا ہے، ماہر امراض قلب نے بتا دیا

فیصل آباد۔ (اے پی پی) فیصل آبا انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ماہر امراض قلب ڈاکٹر اطہر رؤف رانا نے کہاہے کہ پاکستان اور دنیا بھر میں لوگوں کا ”آرام طلب لائف سٹائل“ دل کی بیماریوں کا سب سے بڑا سبب ہے لہٰذا دل کے دورے سے بچنے کیلئے ضروری ہے کہ طرز زندگی اور اپنے … دل کے امراض سے کیسے محفوظ رہا جا سکتا ہے، ماہر امراض قلب نے بتا دیا پڑھنا جاری رکھیں