وہاڑی: چوری و ڈکیتی کی وارداتیں عروج پر

وہاڑی (نمائندہ باغی ٹی وی) مترو کی حدود 114 ڈبلیو بی میں ایک رات میں 2 گھروں میں ڈکیٹی کی واردات، پولیس چار نامعلوم مسلح ڈاکو 350000 نقدی تین تولے زیور اور قیمتی سامان لے کر فائرنگ کرتے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی. شہر کی ناکہ … وہاڑی: چوری و ڈکیتی کی وارداتیں عروج پر پڑھنا جاری رکھیں