وہاڑی : ڈکیتی کی واردات ناکام

وہاڑی (نمائندہ باغی ٹی وی) تھانہ دانیوال وہاڑی کی حدود میں نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے پی ٹی آئی ضلعی رہنما میڈیم صائمہ نورین سے گاڑی چھیننے کی واردات تاہم صائمہ نورین اور ان کی فیلمی محفوظ رہی ضلع وہاڑی میں بڑھتی ہوئی وارداتوں پر سیاسی ، سماجی اور شہری حلقوں کی جانب سے … وہاڑی : ڈکیتی کی واردات ناکام پڑھنا جاری رکھیں