پولیس نے منشیات فروش سے 5کلو سے زائد چرس برآمد کرلی

ڈیرہ اسماعیل خان۔ (اے پی پی) صدر پولیس نے سی آر بی سی چیک پوسٹ پر منشیات فروش سے 5کلو سے زائد چرس برآمد کرلی، دیگردو ملزمان سے دو بندوقیں برآمد کرکے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق صدر پولیس نے منشیات فروش کی موجودگی کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے سی … پولیس نے منشیات فروش سے 5کلو سے زائد چرس برآمد کرلی پڑھنا جاری رکھیں