120 نئی عدالتوں کے قیام بارے وزارت قانون نے سپریم کورٹ میں جمع کروایا جواب

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کے حکم پرپاکستان میں 120 نئی عدالتوں کے قیام کے حوالے سے وزارت قانون نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کروا دیا ہے. وزارت قانون نے 120 نئی عدالتوں کے قیام سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر اپنا جواب جمع کرا دیا جس میں بتایا … 120 نئی عدالتوں کے قیام بارے وزارت قانون نے سپریم کورٹ میں جمع کروایا جواب پڑھنا جاری رکھیں