شاعرمشرق علامہ محمد اقبال کوخراج تحسین پیش کرنے کےلیے پاک فضائیہ ایک خاص کلام پیش کرے گی

راولپنڈی:شاعرمشرق علامہ محمد اقبال کوخراج تحسین پیش کرنے کےلیے پاک فضائیہ ایک خاص کلام پیش کرے گی،اطلاعات کے مطابق شاعرمشرق علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش پرایک میوزیکل کلام پیش کرنے کےلیے پاک فضائیہ کل پیش کرے گی   To pay homage to our National poet; Dr Allama Muhammad Iqbal, PAF will release musical rendition … شاعرمشرق علامہ محمد اقبال کوخراج تحسین پیش کرنے کےلیے پاک فضائیہ ایک خاص کلام پیش کرے گی پڑھنا جاری رکھیں