18 ویں ترمیم سے کراچی کو نقصان ہو رہا ہے، مصطفیٰ کمال

سابق سٹی ناظم کراچی مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ میئرکے اختیارات آئین میں درج ہونے چاہئیں، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر مصطفیٰ کمال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کےحالات مزید خراب ہوگئےہیں، 18ویں ترمیم سے فائدے کی بجائے نقصان ہورہاہے،مصطفیٰ کمال … 18 ویں ترمیم سے کراچی کو نقصان ہو رہا ہے، مصطفیٰ کمال پڑھنا جاری رکھیں