امریکی خاتون سنتھیا کے رحمان ملک پر ریپ کے الزامات ، رحمان ملک کے بیٹوں نے بڑا اعلان کر دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما سابق وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے امریکی خاتون سنتھیا ڈی رچی کے تمام الزامات کی تردید کر دی ہے رحمان ملک کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی خاتون کے بیہودہ الزامات کے جوابات دینا توہین سمجھتے ہیں،امریکی خاتون کے الزامات کا … امریکی خاتون سنتھیا کے رحمان ملک پر ریپ کے الزامات ، رحمان ملک کے بیٹوں نے بڑا اعلان کر دیا پڑھنا جاری رکھیں