مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج میں کرونا پھیل گیا، 28 اہلکار مثبت، ایک کی ہوئی ہلاکت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر میں بدھ کو کورونا وائرس کے 161 نئے مثبت معاملات سامنے آئے ہیں جن میں 28 بھارتی فوج کے اہلکار اور 17 ہیلتھ ورکرز شامل ہیں۔ جموں و کشمیر میں کووڈ-19 کے 161 نئے مثبت کیسز پائے گئے ہیں اور اس طرح سے کورونا … مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج میں کرونا پھیل گیا، 28 اہلکار مثبت، ایک کی ہوئی ہلاکت پڑھنا جاری رکھیں