2021 ،مہنگائی کا سال،بجلی مہنگی، پٹرول بھی مزید مہنگا ہونے کا امکان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 2021 پاکستان کی غریب عوام کے لئے مہنگائی کا سال ثابت ہو رہا پٹرول،بجلی، گیس سمیت تمام اہم اشیا کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کیا رہا ہے، اب خبر آئی ہے کہ تبدیلی سرکار نے بجلی کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا ہے، نجی ٹی وی کے … 2021 ،مہنگائی کا سال،بجلی مہنگی، پٹرول بھی مزید مہنگا ہونے کا امکان پڑھنا جاری رکھیں