‎معید پیرزادہ کا اسرائیل کی حمایت میں بات کرنا پاکستان کے خلاف گہری سازش،فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ‎اسرائیل کی حمایت میں اٹھنے والی آوازیں پاکستان کی سالمیت کے خلاف سازش کا حصہ ہیں۔ فلسطین فاؤنڈیشن کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ‎اسرائیل کے فلسطین پر ناجائز تسلط کو … ‎معید پیرزادہ کا اسرائیل کی حمایت میں بات کرنا پاکستان کے خلاف گہری سازش،فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان پڑھنا جاری رکھیں