دو تین نالے صاف کرکے آپ کہتے ہیں کراچی کا مسئلہ حل ہوگیا؟ چیف جسٹس نے سندھ حکومت کی استدعا کی مسترد

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نالوں کی صفائی کے معاملے پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں بنچ نے سماعت کی،اٹارنی جنرل نے عدالت میں کہا کہ ہمیں 30 اگست تک موقع دیں نالوں کی صفائی کا کام جاری ہے ،ہم ریکارڈ لے آئے ہیں، سیکرٹری … دو تین نالے صاف کرکے آپ کہتے ہیں کراچی کا مسئلہ حل ہوگیا؟ چیف جسٹس نے سندھ حکومت کی استدعا کی مسترد پڑھنا جاری رکھیں