24 گھنٹوں میں سندھ میں 20 اموات، وزیراعظم عید بارے کیا اعلان کریں؟ مراد علی شاہ کا بڑا مطالبہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں کوروناوائرس کیسز میں اضافہ ہورہا ہے ،19ہزار424افراد سندھ میں کورونا سے متاثرہوئے ، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ گزشتہ 24گھنٹوں میں کوروناسے 20افراد جاں بحق ہوئے،شاپنگ مالز اور مارکٹیں کھول دی … 24 گھنٹوں میں سندھ میں 20 اموات، وزیراعظم عید بارے کیا اعلان کریں؟ مراد علی شاہ کا بڑا مطالبہ پڑھنا جاری رکھیں