25 روپے اضافے جیسے عوام دشمن اقدام کا دفاع کوئی منتخب وزیر نھیں کرسکتا یہ فریضہ باہر سے لائے گئے پراسرارمشیر ھی کر سکتے ، سلمان غنی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے حکومت پر سخت تنقید کی جا رہی ہے، اپوزیشن جماعتوں نے جہاں اس اضافے کو مسترد کیا ہے وہیں صحافی بھی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں سینئر صحافی سلمان غنی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ … 25 روپے اضافے جیسے عوام دشمن اقدام کا دفاع کوئی منتخب وزیر نھیں کرسکتا یہ فریضہ باہر سے لائے گئے پراسرارمشیر ھی کر سکتے ، سلمان غنی پڑھنا جاری رکھیں