سپریم کورٹ میں اقلیتوں کے حقوق سے متعلق عملدرآمد کیس کی سماعت،عدالت کا بڑا حکم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں اقلیتوں کے حقوق سے متعلق عملدرآمد کیس کی سماعت ہوئی عدالت نے اقلیتی کمیشن سے عملدامد سے متعلق ایک ماہ میں رپورٹ طلب کر لی ،عدالت نے وزارت مذہبی امور اور وزارت تعلیم کو اقلیتی کمیشن سے تعاون کرنے کی ہدایت کر دی،ون مین کمیشن … سپریم کورٹ میں اقلیتوں کے حقوق سے متعلق عملدرآمد کیس کی سماعت،عدالت کا بڑا حکم پڑھنا جاری رکھیں