26 کروڑ کا نقصان برداشت کر لیا،مزید نہیں، پنجاب میں مزارات کھولنے کا فیصلہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب حکومت نے پنجاب کے مزاروں کے حوالہ سے بھی بڑا فیصلہ کر لیا اس ضمن میں ایک اجلاس ہوا، اجلاس میں چیف سیکرٹری،ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ اوردیگرشریک ہوئے، اجلاس میں پنجاب میں اوقاف کے زیراہتمام 544مزارات کھولنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے داتادربار،دربارپاکپتن سمیت … 26 کروڑ کا نقصان برداشت کر لیا،مزید نہیں، پنجاب میں مزارات کھولنے کا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں