مافیا حکومت میں موجود ہے جس نے قیمتوں میں اضافے کا حکومت سے فیصلہ کرایا،رانا ثناء اللہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں کےنام پر گزشتہ رات ڈاکا ڈالا گیا، رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ ادویات کی قیمتیں چار سو گنا بڑھیں، اس کے بعد … مافیا حکومت میں موجود ہے جس نے قیمتوں میں اضافے کا حکومت سے فیصلہ کرایا،رانا ثناء اللہ پڑھنا جاری رکھیں