3دن کے بعد اپنا گھر نہیں ملے گا ، 17 لاکھ 50 ہزار افراد رجسٹریشن کروا چکے ، نادرا

کراچی : وزیراعظم عمران خان کی طرف سے بے گھرپاکستانیوں کے لیے اپنا گھر سکیم بہت زیادہ مقبول ہورہی ہے ، اطلاعات کے مطابق جن مخصوص علاقوں میں یہ مہم شروع کی گئی ہے وہاں‌ لاکھوں‌کی تعداد میں بے گھرافراد نے رجسٹریشن کروا لی ہے ، ترجمان نادرا کا کہنا ہے کہ نیا پاکستان ہاؤسنگ … 3دن کے بعد اپنا گھر نہیں ملے گا ، 17 لاکھ 50 ہزار افراد رجسٹریشن کروا چکے ، نادرا پڑھنا جاری رکھیں