3 کلومیٹر میں مریم نواز کی گاڑی کے 4 ڈرائیور تبدیل

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ن لیگی رہنما مریم نواز کا قافلہ پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت کے لئے گوجرانوالہ کی طرف رواں دواں ہے جاتی امرا سے نکل کر تین کلومیٹر کے فاصلے کے دوران چار بار مریم نواز کی گاڑی کا ڈرائیور بدلا گیا اور آخری اطلاعات کے مطابق … 3 کلومیٹر میں مریم نواز کی گاڑی کے 4 ڈرائیور تبدیل پڑھنا جاری رکھیں