3 سال میں 57 لاکھ لوگوں کو روز گار فراہم کیا،اسد عمر کا دعویٰ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ 3 سال میں 57 لاکھ لوگوں کو روز گار فراہم کیا اسد عمر کا کہنا تھا کہ 3سال میں 55سے 57لاکھ لوگوں کو روز گار فراہم کیا،11لاکھ افرادکو بیرون ملک ملازمت کے مواقع فراہم کیے گئے ن لیگ سے پی … 3 سال میں 57 لاکھ لوگوں کو روز گار فراہم کیا،اسد عمر کا دعویٰ پڑھنا جاری رکھیں