آج چالیسواں روز،پیاروں کی کوئی خبر نہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر

وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ آج چالیسواں روز ہے کشمیر جیل ہے، ہمیں اپنے پیاروں کی کوئی خبر نہیں، اپنی بہنوں، بیٹیوں کی کوئی خبر نہیں کہ وہ کس طرح زندگی گزار رہے ہیں باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے مظفر آباد میں جلسہ سے … آج چالیسواں روز،پیاروں کی کوئی خبر نہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر پڑھنا جاری رکھیں