5 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا مبینہ ملزم گرفتار

5 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا مبینہ ملزم گرفتار باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی کی رتہ امرال پولیس نے فوری کارروائی کر کے 5سالہ بچی سے زیادتی کرنے والادرندہ صفت ملزم منیر کو گرفتار کر لیا ، درخواست میں کہا گیا تھا کہ ملزم منیر نے اپنے گھر میں بچی کو … 5 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا مبینہ ملزم گرفتار پڑھنا جاری رکھیں