74 سالہ خاتون کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش

بھارتی ریاست آندھرا پردیش سے تعلق رکھنی والی 74 سالہ خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دے کر سب کو حیران کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ارامتی مانگیاما نامی خاتون نے صحت مند جڑواں لڑکیوں کو جنم دیا اور اس طرح وہ ممکنہ طور پر اس عمر میں ماں بننے والی سب سے معمر … 74 سالہ خاتون کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش پڑھنا جاری رکھیں