7ستمبرکو تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق اجلاس بلائیں گے،شفقت محمود

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ اگر حالات ٹھیک ہوئے تو 15 ستمبر سے سکول کھل جائیں گے، شفقت محمود کا کہنا تھا کہ تعلیم کے معاملے پر وفاق نے صوبوں کو اعتماد میں لیا،تعلیم کے حوالے سے کوئی بھی فیصلہ صوبوں سے مشاورت کے … 7ستمبرکو تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق اجلاس بلائیں گے،شفقت محمود پڑھنا جاری رکھیں