860 پائلٹ میں سے 262 ایسے جنہوں نے خود امتحان ہی نہیں دیا،اب کہتے ہیں معاف کرو، وفاقی وزیر ہوا بازی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے، اجلاس میں وفاقی وزیر غلام سرور خان نے پی آئی اے طیارہ حادثہ کی رپورٹ پیش کی ہے وفاقی وزیر غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ جو غلطی طیارہ حادثے میں پائلٹ سے ہوئی وہی غلطی گلگت طیارہ واقعے میں ہوئی، … 860 پائلٹ میں سے 262 ایسے جنہوں نے خود امتحان ہی نہیں دیا،اب کہتے ہیں معاف کرو، وفاقی وزیر ہوا بازی پڑھنا جاری رکھیں