88 سالہ خاتون نے کرونا کو شکست دے دی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 88 سالہ خاتون نے کرونا کو شکست دے دی بھارتی شہر کولکتہ کی رہائشی 88 سالہ خاتون سروجی مکھر جی میں 18 اپریل کو کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد اسے سرکاری ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا تھا اس نے کرونا کو شکست دے … 88 سالہ خاتون نے کرونا کو شکست دے دی پڑھنا جاری رکھیں