9 محرم، بڑے شہروں میں آج موبائل سروس ہو گی بند

9 محرم، امن و امان کے قیام کے لئے پاکستان کے کئی شہروں میں موبائل سروس بند جبکہ ڈبل سواری پر بھی پابندی ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 9 محرم کی وجہ سے اسلام آباد کے بعض علاقوں میں موبائل سروس معطل رہے گی، خیبر پختونخواہ کے صوبائی دارالحکومت پشاورمیں موبائل فون … 9 محرم، بڑے شہروں میں آج موبائل سروس ہو گی بند پڑھنا جاری رکھیں