90 روز کا ریمانڈ دے دیں،عباسی کا مطالبہ، عدالت نے کتنا ریمانڈ دیا؟

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو احتساب عدالت اسلام آباد پہنچا دیا گیا، عدالت نے شاہد خاقان عباسی کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شاہد خاقان عباسی نے ایک بار پھر جسمانی ریمانڈ کی مخالفت سے انکار کر دیا ،صحافی نے شاہد خاقان عباسی سے سوال کیا … 90 روز کا ریمانڈ دے دیں،عباسی کا مطالبہ، عدالت نے کتنا ریمانڈ دیا؟ پڑھنا جاری رکھیں