بیروت میں تباہ کن دھماکے سے43 میٹر گہرا گڑھا پڑ گیا!عمارتیں زمین بوس ہوگئیں ، نئی وڈیووائرل

بیروت :بیروت میں تباہ کن دھماکے سے43 میٹر گہرا گڑھا پڑ گیا!عمارتیں زمین بوس ہوگئیں ، نئی وڈیووائرل،اطلاعات کے مطابق لبنان کے دارالحکومت بیروت کی بندرگاہ پر واقع امونیم نائٹریٹ کے گودام میں تباہ کن دھماکے کے بعد 43 میٹر گہرا گڑھا پڑ گیا ہے۔ گذشتہ منگل کے روز بیروت کی بندرگاہ کے ساتھ واقع … بیروت میں تباہ کن دھماکے سے43 میٹر گہرا گڑھا پڑ گیا!عمارتیں زمین بوس ہوگئیں ، نئی وڈیووائرل پڑھنا جاری رکھیں