12 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بزدار کے لاہور میں 12 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے لاہور کے تھانہ اسلام پورہ کی حدود میں 12 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم جمیل کو پولیس نے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے،پولیس کے … 12 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار پڑھنا جاری رکھیں