سینیٹر طلحہ محمود کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس، اہم امور کا جائزہ لیا گیا

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹریٹ کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر محمد طلحہ محمود کی زیر صدارت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کلب میں منعقد ہوا، قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں اسلام آباد کلب کے کھانے کے معیار،فراہم کردہ سہولیات، مینجمنٹ کمیٹی کاسٹیٹس و کارکردگی، اسلام آباد کلب کی فی میل سٹاف کوحراساں کرنے کے … سینیٹر طلحہ محمود کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس، اہم امور کا جائزہ لیا گیا پڑھنا جاری رکھیں