آبروریزی کے بڑھتے واقعات کسی بڑی تباہی کی نشاندہی کر رہے ہیں، علامہ عبدالخالق اسدی

  باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ عبد الخالق اسدی نے موٹر وے پر خاتون کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی کے واقعہ پر شدید غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے اس قانون نافذ کرنے والوں اداروں کے منہ پر طمانچہ قرار دیا ۔ علامہ عبد … آبروریزی کے بڑھتے واقعات کسی بڑی تباہی کی نشاندہی کر رہے ہیں، علامہ عبدالخالق اسدی پڑھنا جاری رکھیں