آئندہ سماعت پر فیصل واوڈا کی جانب سے کوئی پیش نہ ہوا تو یکطرفہ کارروائی کی جائے گی،الیکشن کمیشن

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فیصل واوڈا کی نا اہلی سے متعلق درخواستوں پرالیکشن کمیشن میں سماعت ہوئی چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں 5 رکنی بیج نے سماعت کی، فیصل واوڈا کی جانب سے کوئی وکیل الیکشن کمیشن میں پیش نہیں ہوا ،چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ فیصل … آئندہ سماعت پر فیصل واوڈا کی جانب سے کوئی پیش نہ ہوا تو یکطرفہ کارروائی کی جائے گی،الیکشن کمیشن پڑھنا جاری رکھیں