آج قرض لینے والے کل قرض دیں گے، فیصل واوڈا کی پیشنگوئی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ آج قرضہ لینے والے کل قرضہ دیں گے، پاکستانی قوم کو کسی صورت بھکاری نہیں بننے دیں گے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاون میں وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے نوجوانوں میں چیک … آج قرض لینے والے کل قرض دیں گے، فیصل واوڈا کی پیشنگوئی پڑھنا جاری رکھیں