آج ثابت ہوگیا کہ عمران خان کو ایوان کا اعتماد کل بھی حاصل تھا اور آج بھی ہے،قریشی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمودقریشی نے پارلیمنٹ میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ کے حوالے سے بات کی تھی کہ کوئی تحریک انصاف کا ایم این اے آگے پیچھے نہیں ہوگا ، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے ممبران کے آگے … آج ثابت ہوگیا کہ عمران خان کو ایوان کا اعتماد کل بھی حاصل تھا اور آج بھی ہے،قریشی پڑھنا جاری رکھیں