عام انتخابات کا نوے دن میں انعقاد،الیکشن کمیشن نے ہاتھ کھڑے کر دیئے

تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو اپنے مؤقف پر نظرثانی کرنی چاہیے فواد چودھری کا کہنا تھا کہ 90 دن سے زیادہ الیکشن کو آگے لے جانا آئین کی خلاف ورزی ہو گی معیشت 7 ماہ کی سیاسی افراتفری برداشت ہی نہیں کر سکتی پاکستان کو سری لنکا … عام انتخابات کا نوے دن میں انعقاد،الیکشن کمیشن نے ہاتھ کھڑے کر دیئے پڑھنا جاری رکھیں