آٹا اور پیٹرول نایاب شہری سخت پریشان

قصور پھول نگر میں آٹا اور پیٹرول نایاب ہو گیا شہری پریشان تفصیلات کے مطابق پھول نگر شہر اور قرب وجوار میں پٹرول پمپس پر پٹرول کی قلت تاحال برقرار ہے چند پٹرول پمپ صارف کی مرضی کے مطابق پٹرول مہیا کررہے ہیں جبکہ بیشتر پٹرول پمپس موٹرسائیکل سواروں کو فی کس 80 سے 100 … آٹا اور پیٹرول نایاب شہری سخت پریشان پڑھنا جاری رکھیں