آٹے کی قیمتوں میں اضافہ، وزیر اطلاعات نے سندھ حکومت کو ذمہ دار قرار دے دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ہمیشہ غریب طبقے کے لیے سوچتے ہیں، شبلی فراز کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کی پالیسیوں کے پیچھے سوچ کا محور غریب اور پسماندہ طبقے کی فلاح ہے،ماضی کے حکمرانوں نے ذاتی مفاد اور اشرافیہ کیلئے … آٹے کی قیمتوں میں اضافہ، وزیر اطلاعات نے سندھ حکومت کو ذمہ دار قرار دے دیا پڑھنا جاری رکھیں