اب موٹر سائیکل بھی چلیں گے بیٹری پر وہ بھی پاکستان میں

وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے موٹر سائیکلوں اور چنگ چی رکشوں کو بیٹری پر لانے کا اعلان کردیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے پاکستان کونسل برائے قابلِ تجدید توانائی کے دورے کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت جلد ماحولیاتی آلودگی کو … اب موٹر سائیکل بھی چلیں گے بیٹری پر وہ بھی پاکستان میں پڑھنا جاری رکھیں