پروڈکشن آرڈر، شاہد خاقان عباسی کے خط پر سپیکر ڈٹ گئے، جوابی خط میں کیا کہا؟

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ڈٹ گئے، شاہد خاقان عباسی کو جوابی خط میں کہہ دیا کہ کوئی رکن پروڈکشن آرڈر کا مطالبہ نہیں کر سکتا.مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جانب سے سپیکرقومی اسمبلی کو پروڈکشن آرڈر کے حوالہ سے لکھے گئے خط کا جواب بھیج دیا گیا ہے، … پروڈکشن آرڈر، شاہد خاقان عباسی کے خط پر سپیکر ڈٹ گئے، جوابی خط میں کیا کہا؟ پڑھنا جاری رکھیں