ابھی صبر،میں خود حکومت کے خلاف احتجاج کی کال دوں گا، بلاول

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری سے پارٹی کارکنان نے ملاقات کی ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول زرداری سے پارٹی کارکنان کے وفد نے لاڑکانہ میں ملاقات کی ہے، نوڈیرو ہاوَس میں ہونے والی ملاقات کے دوران پارٹی کے صوبائی صدر نثار احمد کھڑو اور پی ایس 11 … ابھی صبر،میں خود حکومت کے خلاف احتجاج کی کال دوں گا، بلاول پڑھنا جاری رکھیں