ہفتہ کی شب وزیراعظم ہاؤس میں آخر ہوا کیا؟ بی بی سی کا بڑا دعویٰ

اسمبلی اجلاس،پھر اچانک عدالتیں کھل گئیں،ہفتہ کی شب وزیراعظم ہاؤس میں آخر ہوا کیا؟ عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو گئی تا ہم کابینہ اجلاس کے بعد وزیراعظم ہاؤس سمیت اسلام آباد میں ایسی ہلچل مچی کہ سپریم کورٹ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے تالے کھل گئے، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اپنا … ہفتہ کی شب وزیراعظم ہاؤس میں آخر ہوا کیا؟ بی بی سی کا بڑا دعویٰ پڑھنا جاری رکھیں