اداکارہ کا ذہنی تناؤکا شکار ہونے کا اعتراف

لاہور: معروف اداکارہ ماورا حسین نے ذہنی تناؤ کا شکار ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کیفیت سے متعلق بتانے پر شرمندہ نہیں ہوں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ کے ذریعے اس کیفیت کے حوالے سے بات کی اور مداحون کو کچھ مشورے دیے اور ر اپنی دماغی صحت … اداکارہ کا ذہنی تناؤکا شکار ہونے کا اعتراف پڑھنا جاری رکھیں