کورونا وائرس : امریکا میں پھنسی اداکارہ میرا لاہور پہنچ گئیں

اداکارہ میرا کورونا کے باعث کی گئی فضائی بندش کے باعث امریکا میں پھنس گئیں تھیں تاہم اب پاکستان پہنچ گئیں ہیں باغی ٹی وی : میڈیا رپورٹس کے مطا بق پاکستانی اداکارہ میرا کورونا وائرس کی وبا کے باعث کی گئی فضائی بند ش کی وجہ سے امریکا میں پھنس گئیں تھیں۔ تاہم اب … کورونا وائرس : امریکا میں پھنسی اداکارہ میرا لاہور پہنچ گئیں پڑھنا جاری رکھیں