شہباز گل کو امریکہ سے واپسی پر گرفتار نہ کرنے کا حکم

عدالت کا شہباز گل کو وطن واپسی پر گرفتار نہ کرنے کا حکم اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہباز گل کی بیرون ملک سے واپسی پر گرفتاری سے روک دیا اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے احکامات جاری کیے درخواست گزار کی جانب سے فیصل چودھری ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے … شہباز گل کو امریکہ سے واپسی پر گرفتار نہ کرنے کا حکم پڑھنا جاری رکھیں