عدالت پیشی کے موقع پر شہباز کا نواز سے رابطہ،کیا ہوئی گفتگو؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہباز شریف کی عدالت پیشی کے موقع پر مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی شہبازشریف سے ٹیلی فونک گفتگو ہوئی ہے ن لیگ کے ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے بیس منٹ تک نوازشریف سے ٹیلی فونک گفتگو کی،شہبازشریف نے نوازشریف کو عدالتی فیصلے اور نیب کے … عدالت پیشی کے موقع پر شہباز کا نواز سے رابطہ،کیا ہوئی گفتگو؟ پڑھنا جاری رکھیں