عدالت نے جماعۃ الدعوۃ کے 3 رہنماؤں کو سزائیں سنا دیں

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت نے جماعۃ الدعوۃ کے تین رہنماؤں کو دو مزید مقدمات میں سزائیں سنا دیں، پروفیسر ظفر اقبال اور محمد اشرف کو 16، 16 سال جبکہ پروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی کو ایک سال کی سزا سنائی گئی ہے، جماعۃ الدعوۃ کے رہنماؤں کے خلاف انسداد … عدالت نے جماعۃ الدعوۃ کے 3 رہنماؤں کو سزائیں سنا دیں پڑھنا جاری رکھیں