عدم اعتماد،ووٹنگ نہ کرانے پر سپریم کورٹ میں توہین عدالت درخواست جمع

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان سپریم کورٹ سے روانہ ہو گئے سپریم کورٹ میں آنیوالے باقی ججز بھی سپریم کورٹ سے چلے گئے ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ میں آنے والے ججز بھی واپس چلے گئے ہیں قبل ازیں دھمکی آمیز مراسلہ اسپیکر قومی اسمبلی اور چیف جسٹس پاکستان کو … عدم اعتماد،ووٹنگ نہ کرانے پر سپریم کورٹ میں توہین عدالت درخواست جمع پڑھنا جاری رکھیں